ریاض(نیوزڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ دارالحکومت ریاض کے رہائشی علاقے میں قائم پولیس پر ہونے والے بم حملوں میں ایک غیر ملکی ہلاک ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے مذکورہ بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔سعودی میڈیا نے وزارت داخلہ کے حوالے سے خبر دی کہ ریاض کے رہائشی علاقے خارج کے پولیس اسٹیشن کے قریب ایک سیکیورٹی ادارے کی ایک پیٹرولنگ پر معمور گاڑی کو بموں سے نشانہ بنایا گیا۔واضح رہے کہ سعودی وزارت داخلہ نے ہلاک ہونے والی غیر ملکی کی قومیت ظاہر نہیں کی تاہم کہا کہ حملے میں سیکیورٹی ادارے کی دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔مذکورہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے داعش نے اپنے ٹوئٹر اکاو¿نٹ پر جاری بیان میں کہا کہ دو دھماکا خیز آلات کے ذریعے پولیس کی تین گاڑیوں کو آگ لگائی گئی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































