واشنگٹن(ڈیلی آزادمانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست الاسکا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں میںشدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق زلزلے کی شدت 6.4 ریکارڈ کی گئی ہے تاہم زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلا ع نہیں ملی۔ امریکی جیولوجیکل سروے حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے کے مرکز اور دیگر تفصیلات کا پتہ لگایا جا رہا ہے ۔
امریکی ریاست الاسکا میں 6.4شدت کا زلزلہ ، ہلاکتوں کا خدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































