ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم سٹار ارجن کپور نے کہاہے کہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے ،پاکستان میں میرے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ ان کا آبائی تعلق پاکستان سے ہے اور پاکستان میں ان کے مداحوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے ،وہ پاکستان جانے کےلئے موقع کی تلاش میں ہیں۔ارجن کپور نے بتایا کہ ان کا ورثہ پاکستان میں ہے کیونکہ ان کے دادا کا تعلق پشاور سے ہے ، اس کے علاوہ ان کے مداحوں کی بڑی تعداد پاکستانی ہے جن سے وہ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں ہیں تاہم وہ خود بھی پاکستان جانے کےلئے بے قرار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان جانے کےلئے خاص موقع کی تلاش میں ہیں تاکہ وہ اپنے مداحوں کو خوش کرسکیں۔ارجن کپور کا کہنا تھا کہ ان کی نئی فلم ”کا اور کی“ کا موضوع عام کہانیوں سے مختلف ہے اوہ پر امید ہے اس فلم کو پاکستانی شائقین خصوصاً نوجوان ضرور پسند کریں گے۔
میرا آبائی تعلق پاکستان سے ہے،پاکستان میں میرے مداحوں کی بڑی تعداد موجودہے: ارجن کپور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ



















































