ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

بھارتی ایجنٹ اور بز نس مین راکیش عر ف صنو بر گر فتار

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گڈانی (نیوز ڈیسک ) پا کستان کے سیکو رٹی ادارو ں نے لسبیلہ کے سا حلی شہر گڈا نی میں کا میا ب آپر یشن کر تے ہو ئے کل بھو شن یا دجو کا اہم کا رندہ گر فتار کر لیا ہے راکیش کما ر گڈا نی میں صنو بر کے فر ضی نا م سے اسکر یپ کا کا م کر رہا تھا اور بد امہ سمیت دیگر سنگین وارداتو ں میں ملو ث رہا ۔ راکیش کما ر بد امنی پھیلا نے اور پر تشدد کا رروائیو ں کی ہدا یت دیتا تھا پا کستان میں کل بھوشن یا دیو کی نشا ندہی پر را کے خلا ف کا میا ب کا رروائیو ں کے بعد بھا رت نے ایرا نی علاقہ چا ہ بہا ر میں مو جو د ایجنٹو ں کو وہا ں سے نکا لنے کا پلا ن بنا یا ہے جس کے دو آفیسر ایران پہنچ چکے ہیں را کے ایجنٹو ں کو ٹا سک دیا گیا ہے ایران میں مو جود کل بھو شن یا دیو کے سا تھیو ں کو بھا رت کی بجا ئے کسی دو سرے ملک فرار کر وا یا جا ئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…