بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ، سینکڑوں افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کر نے کافیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں عدالتی فیصلے کی روشنی میں ملک میں غیر قانونی طور پر موجود سینکڑوں افغان پناہ گزینوں کو ملک بدر کر نے کافیصلہ کرلیا گیا وکلا نے بتایا کہ ملک بدر ہونے والے افغان پناہ گزین ان دنوں پناہ کےلئے نئی درخواستیں جمع کروا رہے ہیں۔ نئی درخواستوں میں انھوں نے موقف اپنایا کہ افغانستان میں سکیورٹی کی صورتحال بہت خراب ہے اور اس لیے انھیں واپس نہ بھیجا جائے۔برطانیہ میں چند ہفتے قبل ججوں نے پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے پر پابندی یہ کہتے ہوئے ختم کر دی تھی کہ پناہ گزینوں کو ا±ن کے ملک میں واپس بھیجنا محفوظ ہے۔بہت سے افغان پناہ گزین اپنے بچپن میں برطانیہ آئے تھے جو زیادہ تر غیر قانونی طور پر کام کرتے ہیں اور اب اس عدالتی فیصلے کے بعد وہ روپوش ہو گئے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…