بغداد(نیوز ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک خودکش حملے میں سات افراد ہلاک جبکہ تئیس زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی حکومت کے مطابق خودکش بمبار نے شہر کے مصروف مقام طائران چوک پر خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا لیا۔ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کر لی ہے۔ داعش نے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حملے میں شیعہ ملیشیا کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
دارالحکومت میں خودکش حملہ، 7 افراد ہلاک، 23 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































