شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں، جوش ارنسٹ
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ ہاوس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی شمالی کوریا کے خلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں۔ پینٹاگون نے جنوبی کوریا میں جدید میزائل دفاعی نظام کی تنصیب کے لیے مشاورت کی تصدیق کردی۔وائٹ ہاوس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا اور اتحادی… Continue 23reading شمالی کوریا کیخلاف موثر اقدامات کی ضرورت پر متفق ہیں، جوش ارنسٹ