ڈھاکہ (نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کی عدالت نے محبت میں ناکامی کے انتقام میں اپنے محبوب کو قتل کرنے والی 21 سالہ خاتون فاطمہ اختر سونالی کو سزائے موت کا حکم دیدیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکیل استغاثہ کے مطابق سونالی نے اپنے محبوب کا گلا کاٹنے کے بعد ا ±س کا دل سینے سے باہر نکال کر پھینک دیا تھا۔ عدالت میں سونالی نے امداد الحق شپون کو قتل کرنے کا اعتراف کیا۔ وکیل استغاثہ نے فیصلے کے بعد کہا کہ بنگلہ دیش میں کسی عورت کو موت کی سزا دینا معمول نہیں اور یہ ایک غیرمعمولی مقدمہ تھا۔
محبوب کا گلاکاٹنے کے بعد اس کا دل سینے سے باہر نکال پھینکنے والی حسینہ کاعبرتناک انجام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی
-
ادھار کی رقم دینے سے انکار ،25سالہ نو جوان نے خود کو گولی مار کر زند گی کا خاتمہ کرلیا



















































