خواتین کی مرنے سے قبل حیران کن خواہش
بغداد (نیوزڈیسک) عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف برسر پیکار کرد خواتین کا ماننا ہے کہ میدان جنگ میں بغیر میک اپ کئے نہیں جائیں گی۔ سچ کہا گیا ہے کہ وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ ، اس کی عملی تفسیر ہیں عراق میں داعش کے خلاف جنگ لڑنے والی کرد… Continue 23reading خواتین کی مرنے سے قبل حیران کن خواہش







































