تہران (نیوز ڈیسک)ایران میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہیلی کاپٹر کو ایمبولینس کے طورپر استعمال کیاجارہا تھا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایمبولینس ہیلی کاپٹر دور دراز علاقے سے مریضوں کو لے کر جنوبی شہر شیراز جارہا تھا جاں بحق ہونے والوں میں طبی عملے کے چار اراکین بھی شامل ہیں۔ حادثے کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہیں لگایا جاسکا ٗ امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور حکام نے تحقیقات شروع کردیں۔
ایران ٗ ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہونے سے 10 افراد جاں بحق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































