سرینگر (نیو ز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں لداخ کے خطے میں بھارتی فوج کی ایک گشتی پارٹی برف کے تودے کی زد میں آنے سے ایک اہلکار ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل این این جوشی نے سرینگر میں صحافیوں کو بتایا کہ گشتی پارٹی لداخ میں سیاچن کے علاقے ترتک میں برف کے تودے کی زد میں آگئی اور دو بھارتی فوجی برف کے نیچے دب گئے۔ انہوں نے کہا کہ امدادی کاروائی فوری طور پر شروع کی گئی اورایک فوجی حوالدار بھون تمنگ کو زخمی حالت میں نکالا گیا جس کو نزدیکی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تاہم وہ زخمو ں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ لاپتہ فوجی کی تلاش کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
بھارتی فوج کا اہلکار سیاچن میں برف کا تودہ گرنے سے ہلاک ، ایک لاپتہ، تلاش جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































