نئی دہلی (نیو زدیسک) بھارت میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ بارہ دیگر زخمی ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست راجستھان کے ضلع کوٹا میں واقع فائر ورکس فیکٹری میں اچانک دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں پانچ مزدور جھلس کر ہلاک جبکہ بارہ جھلس کر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال داخل کر دیا گیا دھماکے کی وجواہت جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔
بھارت ، فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک ، بارہ زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































