دبئی(نیوزڈیسک) تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کا اہم اجلاس17اپریل کو دوحہ میں منعقد ہوگا۔اجلاس میں تیل کی پیداوار کم یا منجمد کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہیں۔15رکنی اوپیک کا اجلاس17 اپریل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوگا جس کےلئے سعودی عرب، روس، قطر اور وینزویلا خام تیل کی پیداوار کم کرنے کےلئے آمادہ ہیں۔تاہم انہوں نے شرط رکھی ہے کہ ایسا اسی صورت میں ہوگا جب سب ارکان اس بات پر آمادہ ہونگے۔ اوپیک کے رکن ممالک دنیا کی کل تیل کی پیداوار کا 73فیصد پیدا کررہے ہیں۔
اوپیک اجلاس میں تیل کی پیداوار کم یا منجمد کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































