ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

یو کرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا ،کلاؤس کینکل

datetime 31  جنوری‬‮  2016

یو کرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا ،کلاؤس کینکل

برلن (نیو زڈیسک) جرمنی کے سابق وزیر خارجہ کلاؤس کینکل نے کہاہے کہ یو کرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا اور یوکرینی حکام کو ملک کے جنوب مشرقی علاقوں میں حالات کو معمول پر لانے کی خاطر منسک سمجھوتوں پر عمل درآمد کرنا چاہئیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے… Continue 23reading یو کرین نیٹو میں شامل نہیں ہوگا ،کلاؤس کینکل

ڈونلڈٹرمپ اورسعودی شہزادے الولیدبن طلال میں پھرجنگ چھڑگئی ؟

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ڈونلڈٹرمپ اورسعودی شہزادے الولیدبن طلال میں پھرجنگ چھڑگئی ؟

واشنگٹن (نیوزڈیسک)۔سعودی شہزادے الولید بن طلال اورامریکی ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹوئٹر پرپھرجنگ چھڑ گئی،الولید کا پلڑابھاری ، ٹرمپ ہونک رہ گیا ۔ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی ٹی وی چینل فوکس نیوز کی ملکیت کا انکشاف کیلئے سعودی شہزادے ولید بن… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ اورسعودی شہزادے الولیدبن طلال میں پھرجنگ چھڑگئی ؟

4 بڑے برطانوی ایئر پورٹس ڈرون حملوں سے بال بال بچے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

4 بڑے برطانوی ایئر پورٹس ڈرون حملوں سے بال بال بچے

لندن (نیوز ڈیسک) ایئر انوسٹی گیٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ برطانیہ کے 4 بڑے ہوائی اڈے ڈرون حملوں سے بال بال بچے ہیں، رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہیتھرو، سٹینس ٹیڈ، سٹی اور مانچسٹر ایئر پورٹس بڑے سانحے سے دوچار ہوسکتے تھے۔ رپورٹ کے مطابق ڈرون طیارے برطانیہ کے بڑے ایئر پورٹس پر… Continue 23reading 4 بڑے برطانوی ایئر پورٹس ڈرون حملوں سے بال بال بچے

410کلومیٹر طویل مکہ مدینہ شاہراہ کو شمسی توانائی سے روشن کرنے کا کام شروع ہو گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

410کلومیٹر طویل مکہ مدینہ شاہراہ کو شمسی توانائی سے روشن کرنے کا کام شروع ہو گیا

مدینہ منورہ (نیوز ڈیسک) سعودی فرمانروا نے فضول خرچی روکنے کے قابل تحسین اقدامات کا آغاز کرا دیا ہے اس سلسلے میں مکہ اور جدہ کو مدینہ سے ملانے والی سگنل فری موٹروے(ہائی وے تین تین رویہ) پر بجلی کی جدید ترین سہولت فراہم کرنے کا آغاز کرا دیاہے۔ تیل کی دولت اور تیل سے… Continue 23reading 410کلومیٹر طویل مکہ مدینہ شاہراہ کو شمسی توانائی سے روشن کرنے کا کام شروع ہو گیا

یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

datetime 30  جنوری‬‮  2016

یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

عدن(نیوز ڈیسک)یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ یمن کے شہر عدن میں گذشتہ رات پیش آیا۔ دھماکے میں پولیس کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اسپتال ترجمان کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی ذمہ داری… Continue 23reading یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک

روس میں 7کی شدت کا زلزلہ ، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

روس میں 7کی شدت کا زلزلہ ، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روس میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ۔ حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 7.0 درجے ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلہ کا مرکز مشرقی خطے کامیچاتگا کرائے کے شمال میں 106 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع قصبہ میں تھا… Continue 23reading روس میں 7کی شدت کا زلزلہ ، کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا

ملائشیا کے سرکاری فنڈ سے 4 ارب ڈالر چوری

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ملائشیا کے سرکاری فنڈ سے 4 ارب ڈالر چوری

کوالالمپور(نیوز ڈیسک) ملائیشیا کے ایک پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ ملک کے ایک سرکاری فنڈ سے ممکنہ طور پر تقریبا چار ارب ڈالر چوری کر لیے گئے ہیں۔ ون ملائیشین ڈیولپمنٹ برہد (1 ایم ڈی بی) نام کے اس فنڈ کو 2009 میں ملائیشیا میں اقتصادی اور سماجی اصلاحات کے لیے قائم کیا گیا تھا۔… Continue 23reading ملائشیا کے سرکاری فنڈ سے 4 ارب ڈالر چوری

برطانوی خاتون پر داعش سے تعلق کا جرم ثابت

datetime 30  جنوری‬‮  2016

برطانوی خاتون پر داعش سے تعلق کا جرم ثابت

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی خاتون ترینہ شکیل جو اپنے کمسن بیٹے کے ساتھ شام گئی تھیں، داعش کی رکنیت کی مجرم قرار پائی ہیں۔ 26 سالہ برطانوی خاتون پر خود ساختہ خلافت سے واپسی پر فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ برمنگھم سے تعلق رکھنے والی ترینہ شکیل کو ٹوئٹر پر پیغامات کے ذریعے دہشتگردی کے… Continue 23reading برطانوی خاتون پر داعش سے تعلق کا جرم ثابت

کیا ہلیری کے ساتھ ہما عابدین بھی کٹہرے میں لائی جائیں گی؟

datetime 30  جنوری‬‮  2016

کیا ہلیری کے ساتھ ہما عابدین بھی کٹہرے میں لائی جائیں گی؟

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)ایف بی آئی پرائیویٹ سرور سے سرکاری خفیہ ای میلز بھیجنے پر سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کے علاوہ ان کی قریبی ساتھی ہما عابدین کو بھی مجرم ٹھہرانا چاہتی ہے۔ ری پبلکن ڈیرل عیسا کا کہنا ہے کہ ہلیری نے اپنی ذمہ داری ٹھیک طریقے سے ادا نہیں کی اور انہوں نے جانتے… Continue 23reading کیا ہلیری کے ساتھ ہما عابدین بھی کٹہرے میں لائی جائیں گی؟