جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکی صدارتی امیدوار سینڈرز فنڈ جمع کرنے میں ہیلری کلنٹن کو پیچھے چھوڑ گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ڈیمو کریٹ رہنما برنی سینڈرز بھلے ہی ہیلری کلنٹن سے پیچھے ہوں لیکن فنڈز جمع کرنے میں وہ ان سے آ گے نکل گئے ہیں۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فروری کے دوران ڈیمو کریٹس امیداروں میں برنی سینڈرز اپنی حریف ہیلری کلنٹن کے مقابلے میں چار کروڑ پینتیس لاکھ ڈالر فنڈز اکھٹا کرنے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ ہیلری کلنٹن تین کروڑ ڈالر جمع کرسکی ہیں۔تاہم یہ فنڈز خرچ کرنے میں بھی ان کی رفتار ہیلری سے زیادہ ہے اور فروری کے اختتام تک ان کے پاس ایک کروڑ بہتر لاکھ ڈالر باقی رہ گئے تھے۔ ریاست ورمونٹ سے تعلق رکھنے والے سینڈرز نے زیادہ تر فنڈز آ ن لائن چندے سے جمع کیے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…