اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس نے کہاہے وہ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایم آئی 35ہیلی کاپٹر فراہم کر یگا۔ پاکستان میں روس کے سفیر الیکسی ڈیڈو نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کے وقت سے متعلق تکنیکی معاملات طے کیے جا رہے ہیں جس میں کچھ وقت لگے گا تاہم انکا کہنا تھا اس بارے میں شکوک و شبہات نہیں ہونے چاہئیں۔انہوں نے کہا ہیلی کاپٹروں کی فراہمی سے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی صلاحیتوں میں اضافہ ہوگا۔
معاہدے کے تحت پاکستان کو ایم آئی 35ہیلی کاپٹر دینگے, روس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































