اٹلی نے سابق وزیراعظم برلسکونی کی جاسوسی پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا
روم (نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم سلویو برلسکونی کی جاسوسی کی خبر منظر عام پر آنے کے بعد اٹلی کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر طلب کر لیا۔ اٹلی کے اخبار لا ریپبلکا میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق امریکی ادارے نیشنل سیکورٹی ایجنسی نے سابق وزیراعظم برلسکونی اور انکے عملے کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو… Continue 23reading اٹلی نے سابق وزیراعظم برلسکونی کی جاسوسی پر امریکی سفیر کو طلب کر لیا