بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چینی فوج بھارت میں داخل،بھارتی سورماﺅںکے ہوش اُڑ گئے

datetime 13  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوزڈیسک)چین کی پیپلزلبریشن آرمی گزشتہ ہفتے بھارت کی مشرقی سرحد پر پینگونگ جھیل کے قدرتی علاقے میں چھ کلومیٹر تک بھارتی سرحد کے اندر گھس گئی جس کے بعدبھارتی اہلکاربھی جلد ہی حرکت میں آئے اور انڈوتبتان بارڈرپولیس کے اہلکاروں نے مزاحمت کی اورکئی گھنٹوں تک محاذآرائی جاری رہی جس کے بعد صورتحال سنبھل گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ یہ واقعہ چند روسزقبل پیش آیا جب ایک کرنل کی قیادت میں پیپلزلبریشن آرمی کے 11اہلکار وں نے سرجیپ کے علاقے میں سرحدعبور کی ۔چار گاڑیوں پر سوار چینی اہلکاربھارت کی تھاکنگ بارڈ رپوسٹ سے آئے اور بھارتی سرزمین پر ساڑھے پانچ کلومیٹرتک اندرآگئے ۔ذرائع نے بتایاکہ بھارتی اہلکارجلد ہی حرکت میں آئے اور انڈوتبتان بارڈرپولیس کے اہلکاروں نے مزاحمت کی اورکئی گھنٹوں تک محاذآرائی جاری رہی جس کے بعد صورتحال سنبھل گئی۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…