اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکہ کے ملک ایکواڈور میں ایک طیارہ ایمزون میں گر کر تباہ ہوگیا اور اس میں سوار 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ایکواڈور کے صدر رافیل کوریا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری ہے کہ کوئی بچ نہیں سکاہماری نیک خواہشات خاندان والوں اور مسلح افواج کے ساتھ ہیںیہ ایک افسوسناک واقعہ ہے۔
طیارے میں سوار 19 افراد کا تعلق ایکواڈور کی فوج سے تھا جو پیراشوٹنگ کی مشق کے لیے سفر کر رہے تھے۔اسرائیلی ساختہ اراوا طیارہ مقامی وقت کے مطابق دن دو بج کر 30 منٹ پر مشرقی صوبے پستازا میں گرا۔تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ ہلاک ہونے والوں میں دو پائلٹ اور ایک مکینک بھی شامل ہیں۔وزیر دفاع ریکارڈو پٹینو اور امدادی عملہ جائے حادثہ پہنچ رہے ہیں۔امدادی ٹیموں کی کاروائی جاری ہے
طیارہ تباہ،ہلاکتوں نے قیامت برپا کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل



















































