جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب ، پولیس نے قتل اور دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث 6 افراد کو ہلاک کر دیا

datetime 12  مارچ‬‮  2016 |

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب پولیس نے کریک ڈاؤن کے دوران قتل اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث انتہائی مطلوب چھ افراد کو ہلاک کر دیا ۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزات داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولیس نے شمالی مغربی علاقے حائیل میں انتہائی مطلوب چھ افراد کا محاصرہ کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں انہیں ہلاک کر دیا واضح رہے کہ اس سے قبل 27 فروری کو وزارت داخلہ نے قتل اور دہشتگردانہ سرگرمیوں میں ملوث ان مطلوب چھ افراد کی تصاویر نام اور عمروں بارے تفصیلات جاری کی تھیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…