جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

بنگلہ دیش ، خلیج بنگال میں مال بردار طیارہ گر کر تباہ ، ایک پائلٹ ہلاک ، دو افراد لاپتہ

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) خلیج بنگال میں ایک مال بردار طیارہ گر کر تباہہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس حکام نے بتایا کہ دارالحکومت ڈھاکہ سے 292 کلومیٹر کے فاصلے پر کاکس کے ضلع بازار سے پرواز کرنے والا مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیاحادثے میں پائلٹ موقع پر ہلاک جبکہ دیگر دو افراد لاپتہ ہو گئے حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…