بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ابوظبی میں شدید ترین بارش، برسوں کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی(نیوز ڈیسک)ابوظبی میں شدید ترین بارش کے باعث کئی درخت جڑوں سے اکھڑ گئے جبکہ سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا،بارش نے برسوں پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ابوظبی میں بارش کے باعث پاکستانی سفارت خانے کا مرکزی گیٹ بھی ٹوٹ گیا اور چھتوں پر لگے ڈش اینٹینا تیز ہواﺅں سے اڑ گئے۔تیز ہوا اور شدید بارش کی وجہ سے لوگوں کے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں جبکہ لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…