جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

تیونس کی فوج کا لیبیا سے ملحقہ سرحدی علاقے میں آپریشن 5 داعش جنگجو ہلاک ، 17 گرفتار

datetime 9  مارچ‬‮  2016 |

تیونس(نیوز ڈیسک) تیونس میں لیبیا سے ملحقہ سرحدی علاقے میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں پانچ جنگجو ہلاک ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونیسیہ کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے ولاے بیان میں کہا گیا ہے کہ بن گریر ڈین کے مشرقی قصبہ میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس کے نتیجے میں پانچ داعش جنگجو ہلاک ہو گئے ۔ سیکورٹی فورسز نے سترہ مشتبہ داعش کارکنوں کو گرفتار بھی کر لیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…