جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شکاگو کی کباڑی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

datetime 9  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکاگو(نیوز ڈیسک)امریکہ کے شہر شکاگو کی کباڑی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔فائر فائٹرز نے ایک شخص کو بچا لیا۔ شکاگو کی سب سے بڑے کباڑی مارکیٹ میں آگ لگنے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا۔امریکی میڈیا کے مطابق آگ مبینہ طور پر عمارت کی چھت پر پارکنگ کے لیے بنائے گئے ڈک میں گاڑیاں ٹکرانے کے باعث لگی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ۔دھویں کے گہرے بادل فضا میں بلند ہوتے نظر آئے۔تاہم فائر فائٹرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور ایک شخص کو بچا لیا جبکہ حادثے کے وقت عمارت میں پھنسے 5افراد کی تلاش جاری ہے۔

امریکا شکاگو کی کباڑی مارکیٹ میں آگ لگ گئی,امریکا کے شہر شکاگو کی کباڑی مارکیٹ میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔فائر فائٹرز نے ایک شخص کو بچا لیا۔ شکاگو کی سب سے بڑے کباڑی مارکیٹ میں آگ لگنے سے عمارت کو شدید نقصان پہنچا امریکی میڈیا کے مطابق آگ مبینہ طور پر عمارت کی چھت پر پارکنگ کے لیے بنائے گئے ڈک میں گاڑیاں ٹکرانے کے باعث لگی۔ آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا ۔دھویں کے گہرے بادل فضا میں بلند ہوتے نظر آئے۔ تاہم فائر فائٹرز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور ایک شخص کو بچا لیا جبکہ حادثے کے وقت عمارت میں پھنسے 5افراد کی تلاش جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…