پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ترکی پربڑاحملہ ہوگیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

ترکی پربڑاحملہ ہوگیا

بغداد(نیوزڈیسک) داعش نے عراق میں ترک فوجی کیمپ کے نزدیک سیکورٹی فورسز پر بڑا حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق موصل کے قریب داعش کے جنگجئوں کی جانب سے ترکش فوجی ٹریننگ کیمپ کے پاس حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں 4 ترک فوجی… Continue 23reading ترکی پربڑاحملہ ہوگیا

سعودی عرب ایک اہم اسلامی ملک کوتیل دے گا؟

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

سعودی عرب ایک اہم اسلامی ملک کوتیل دے گا؟

الریاض((نیوزڈیسک)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پانچ سال کے لیے مصر کی تیل کی ضروریات پوری کرنے کی ہدایت کی ہے اور ساتھ ہی مصر میں سرمایہ کاری کا حجم بڑھا کر 30 ارب ریال کرنے کا حکم دیا ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ ایک… Continue 23reading سعودی عرب ایک اہم اسلامی ملک کوتیل دے گا؟

ایران میں خواتین ڈرائیوروں کی ہزاروں گاڑیاں ضبط ،وجہ جان کرآپ بھی حمایت کردیں گے

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

ایران میں خواتین ڈرائیوروں کی ہزاروں گاڑیاں ضبط ،وجہ جان کرآپ بھی حمایت کردیں گے

تہران(نیوزڈیسک) ایران میں حکام نے مناسب انداز میں سرپوش نہ اوڑھنے والی خواتین ڈرائیوروں کی ہزاروں کاریں ضبط کر لی ہیں۔ تہران کی ٹریفک پولیس کے سربراہ بریگیڈئیر جنرل تیمور حسینی نے ز ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ آٹھ ماہ کے دوران غیر مناسب طریقے سے حجاب اوڑھنے والی خواتین کے چالیس ہزار… Continue 23reading ایران میں خواتین ڈرائیوروں کی ہزاروں گاڑیاں ضبط ،وجہ جان کرآپ بھی حمایت کردیں گے

امریکہ اسرائیل نیاگٹھ جوڑسامنے آگیا،ہمسایہ ممالک پریشان

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

امریکہ اسرائیل نیاگٹھ جوڑسامنے آگیا،ہمسایہ ممالک پریشان

بیت المقدس (نیوزڈیسک) اسرائیل نے امریکہ سے نئے جنگی طیارے خریدنے کے لیے محکمہ دفاع پینٹاگون سے مذاکرات شروع کردیئے ہیں،اسرائیل کے عبرانی نیوز ویب پورٹل”وللا“ کے مطابق تل ابیب اور پینٹاگون کے درمیان بات چیت میں امریکی ساختہ ایف 35 جنگی طیارے شامل ہیں، B STOVL ماڈل کے جنگی طیارے بحری بیڑوں سے اڑان… Continue 23reading امریکہ اسرائیل نیاگٹھ جوڑسامنے آگیا،ہمسایہ ممالک پریشان

دہشتگردی ،سعودی عرب کا یمن میں بڑی کارروائی کااعلان ،ایران کوتشویش

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

دہشتگردی ،سعودی عرب کا یمن میں بڑی کارروائی کااعلان ،ایران کوتشویش

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے ولی عہد و نائب وزیر اعظم اوروزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نائف نے سیکورٹی فورسز کو سرحدی علاقوں میں گوریلا جنگ کے اختیارات دے دیئے ہیں۔کوہستانی سرحدی علاقوں میں گوریلا جنگ کیلئے 4 اسپیشل گروپ تشکیل دیدیئے گئے ہیں انہیں جنگجوو¿ں کی تلاش کرنے،تعاقب کرنے،گرفتار کرنے اور فائرنگ کرنے کے اختیار تفویض… Continue 23reading دہشتگردی ،سعودی عرب کا یمن میں بڑی کارروائی کااعلان ،ایران کوتشویش

شامی پناہ گزین ،روس کے بعد عالمی ادارے نے ترکی پرسنگین الزام لگادیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

شامی پناہ گزین ،روس کے بعد عالمی ادارے نے ترکی پرسنگین الزام لگادیا

نیویارک/انقرہ(نیوزڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الزام عائد کیا ہے کہ ترک حکام پناہ گزینوں کے ساتھ بد سلوکی اور ان کی جبری ملک بدری کے مرتکب ہوئے ہیں،تاہم ترکی نے ایمنسٹی انٹرنیشنل کے ایسے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک بھی ایسے فرد کی ملک بدری کے لیے زور زبردستی نہیں کی گئی، ملک بدری… Continue 23reading شامی پناہ گزین ،روس کے بعد عالمی ادارے نے ترکی پرسنگین الزام لگادیا

ڈونلڈٹرمپ مسلمان دشمنی پرقائم ،مسلمانوں میں غصے کی لہر،امریکہ کے اندرسے بڑاجواب دیدیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

ڈونلڈٹرمپ مسلمان دشمنی پرقائم ،مسلمانوں میں غصے کی لہر،امریکہ کے اندرسے بڑاجواب دیدیا

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی صدارتی امیدوار امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے امریکا میں داخلے پرپابندی سے متعلق بیان پرقائم ہیں۔امریکی صدارتی امیدواربننے کے ریپبلکن خواہشمندامیدواروں کے درمیان مباحثہ جاری ہے۔ صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نے کہا کہ وہ مسلمانوں کےامریکامیں داخلہ پرپابندی سے متعلق بیان پرقائم ہیں۔اس کے جواب میں جیب بش نے کہا کہ… Continue 23reading ڈونلڈٹرمپ مسلمان دشمنی پرقائم ،مسلمانوں میں غصے کی لہر،امریکہ کے اندرسے بڑاجواب دیدیا

داعش کی روم پر حملے کی دھمکی،چرچ کے پوپ نشانہ

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

داعش کی روم پر حملے کی دھمکی،چرچ کے پوپ نشانہ

روم(نیوز ڈیسک) شام کی انتہا پسند تنظیم داعش نے روم کے چرچ کے پوپ کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق داعش نے ایک ویڈیو کے ذریعے روم میں پیرس حملوں کی طرح حملے کی دھمکی دی ہے جبکہ روم کے چرچ کے پوپ کا کہنا ہے کہ وہ داعش کی دھمکیوں… Continue 23reading داعش کی روم پر حملے کی دھمکی،چرچ کے پوپ نشانہ

کا بل میں تخریب کا ری کا منصو بہ نا کام ، دھماکاخیزمواد پاکستان سے آیا ،افغانستان کا الزام

datetime 16  دسمبر‬‮  2015

کا بل میں تخریب کا ری کا منصو بہ نا کام ، دھماکاخیزمواد پاکستان سے آیا ،افغانستان کا الزام

کابل (نیوزڈیسک) افغان سیکیورٹی فورسز نے دھماکا خیز مواد میں استعمال ہونے والا 2 ٹن امونیم نائٹریٹ قبضے میں لے کر ممکنہ بم حملوں کے خطرے کو روک دیا ہے۔ساتھ ہی افغان انٹیلی جنس ایجنسی کا دعویٰ ہے کہ یہ مواد 20 بیگوں میں چھپایا گیا اور اسے پڑوسی ملک پاکستان سے حقانی نیٹ ورک… Continue 23reading کا بل میں تخریب کا ری کا منصو بہ نا کام ، دھماکاخیزمواد پاکستان سے آیا ،افغانستان کا الزام