جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

یمن میں بھارتی بحری جہاز میں آتشزدگی،2 فوجی ہلاک

datetime 7  مارچ‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)یمن میں موجود بھارتی بحری جہاز میں آگ لگنے سے 2 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ،یہ بات وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ میں اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہی ،پیغام میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ یمن میں موجود السدا بحری جہاز میں آتشزدگی کا واقعہ رونما ہوا ہے جس سے 2 بھارتی فوجی مہیش کمار راج گوپال اور دیپک لاتھیکا ہلاک ہوگئے ،انہوں نے دونوں فوجیوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…