منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

مصر کا خلیجی ممالک کے لیے فوج روانہ کرنے کااعلان

datetime 18  فروری‬‮  2016

مصر کا خلیجی ممالک کے لیے فوج روانہ کرنے کااعلان

قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ درخواست موصول ہونے پر ملکی افواج خلیجی ممالک بغیر کسی ہچکچاہٹ کے روانہ کی جا سکتی ہیں۔غیرملکی خبررسان ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ قاہرہ حکومت ان ممالک کی سلامتی کی خاطر تمام تر اقدامات اٹھانے کے لیے ہمہ وقت تیار… Continue 23reading مصر کا خلیجی ممالک کے لیے فوج روانہ کرنے کااعلان

روسی طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کی پہلی مرتبہ کارروائی

datetime 18  فروری‬‮  2016

روسی طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کی پہلی مرتبہ کارروائی

لندن(نیوز ڈیسک)برطانوی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ برطانوی فضائی حدود کی طرف بڑھتے ہوئے دو روسی بمبار طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کے ٹائفون طیاروں کو اڑایا گیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی فضائیہ کے طیاروں کو سکیورٹی الرٹ کے بعد برطانوی کاو ¿نٹی لنکن شائر میں واقع کونگسبائی کے فضائی… Continue 23reading روسی طیاروں کو روکنے کے لیے برطانوی فضائیہ کی پہلی مرتبہ کارروائی

ترکی میں دوسرے روز بھی فوجی قافلے پرحملہ،سات سیکورٹی اہلکار ہلاک

datetime 18  فروری‬‮  2016

ترکی میں دوسرے روز بھی فوجی قافلے پرحملہ،سات سیکورٹی اہلکار ہلاک

انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی میں دوسرے روز بھی کرداکثریتی علاقے میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں سات اہلکار ہلاک ہوگئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کی مسلح افواج نے ایک بیان میں کہا کہ ملک کے جنوب مشرقی کرد اکثریتی علاقے میں ایک دھماکے کے نتیجے میں سات سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ، جب کہ… Continue 23reading ترکی میں دوسرے روز بھی فوجی قافلے پرحملہ،سات سیکورٹی اہلکار ہلاک

شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

datetime 18  فروری‬‮  2016

شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شام کے دارالحکومت دمشق میں امریکی ڈرون حملہ میں 34افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون طیارے نے جنگجووں کی موجودگی کی اطلاع پر دمشق کے نواح میں حملہ کیا جس سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔… Continue 23reading شام ، ڈرون حملہ 34 افراد ہلاک

امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت

datetime 18  فروری‬‮  2016

امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت

ٹیکساس(نیوز ڈیسک)امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس کی یونی ورسٹی نے اپنے طلبہ کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ کلاس روم میں اپنے پاس آتشی اسلحہ رکھ سکتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یونی ورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھاکہ یہ ناپسندیدہ قدم انتہائی مجبوری کی حالت میں اٹھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading امریکا ، ٹیکساس یونیورسٹی میں طلبہ کو کلاسوں میں اسلحہ رکھنے کی اجازت

رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

برلن(نیوز ڈیسک)جرمن صوبے باویریا کے وزیر خزانہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اس برس جرمنی سے ساڑھے تین لاکھ تارکین وطن کو ملک بدر کیا جائے اور جرمنی میں وفاقی سطح پر غیر ملکیوں کو جلاوطن کرنے کا کوئی باقاعدہ منصوبہ بنایا جائے۔ جرمنی کی وفاقی ریاست باویریا کے وزیر داخلہ مارکوس زوئیڈرنے غیر ملکی… Continue 23reading رواں سال ساڑھے تین لاکھ تاریکن وطن ملک بد رکیے جائیں گے،جرمن وزیرخزانہ

مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

datetime 18  فروری‬‮  2016

مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

بیجنگ(نیوز ڈیسک)) چین نے کہا ہے کہ مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیارہ ڈیٹکٹ کیا گیا ہے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے مشرقی سمندر میں ائر ڈیفنس آئیڈینٹفیکیشن زون کے اردگرد متعدد لڑاکا طیارے اڑتے ہوئے دیکھے گئے ہیں ۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ علاقے… Continue 23reading مشرقی جزیرہ میں امریکی ایف 20 ٹو سٹیلتھ لڑاکا طیا رے ڈیٹکٹ کئے گئے ہیں ، چینی فوج

جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

datetime 18  فروری‬‮  2016

جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

برلن(نیوز ڈیسک) سنٹرل کونسل آف جرمن مسلم کے چیئرمین ایمان مزائک نے کہا ہے کہ گزشتہ 23 ماہ کے دوران جرمنی میں پانچ ہزار مسلمان بچوں اور بچیوں کو اغواء کرکے اعضاء فروش مافیا نے انکے جسمانی اعضاء نکال کر یورپی ممالک اسمگل کئے ہیں جبکہ بچیوں کو جسم فروشی مافیا کے ہاتھوں بیچا بھی… Continue 23reading جرمنی میں اعضاء فروش مافیا سرگرم،پانچ ہزار مسلمان بچے اور بچاں بھینٹ چڑھ گئے

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

datetime 18  فروری‬‮  2016

انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ

راجستھان(نیوزڈیسک)بھارت میں کشمیریوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے احتجاج میں شرکت بھی جرم بن گیا۔ انتہا پسند بی جے پی نے کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی کو جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج میں شریک ہونے پر غدار قرار دے دیا اور ساتھ ہی اسے پھانسی چڑھانے کا… Continue 23reading انتہا پسند بی جے پی نے راہول گاندھی کو غدار قرار دے دیا ، پھانسی کا مطالبہ