جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

امریکی صدر کا پہلی بار ایسا کام کہ سیاستدان دیکھتے رہ گئے

datetime 27  اپریل‬‮  2016 |

لندن (نیوزڈیسک) امریکی صدر براک اوباما کی سیکورٹی پر مامور ادارہ عام طور پر ان کو بکتربند (بلٹ پروف) کے سوا کسی دوسری گاڑی میں سوار نہیں ہونے دیتا تاہم جمعہ کو انہوں نے برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم اور ان کے شوہر شہزادہ فلپ کے ساتھ عام گاڑی میں سفر کیا اور یہ پہلی مرتبہ ہے کہ صدارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اوباما عام گاڑی میں سوار ہوئے، براک اور مشیل اوباما ونڈسر پیلس کے نزدیک ہیلی کاپٹر سے اترے تو 95 سالہ شہزادہ فلپ اپنی بیگم ملکہ الزبتھ کے ساتھ خود فور وہیل گاڑی چلا کر امریکی صدر اور ان کی بیگم کا استقبال کرنے پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…