پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

شمالی کوریا نے اگر میزائل تجربہ کیا تو۔۔۔! بڑے ملک نے دھمکی دیدی

datetime 27  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیول/ واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا نے مزید میزائل کا تجربہ کیا تو اس کے خلاف نئی پابندیاں یا سیکیورٹی اقدامات سمیت دیگر آپشن کے استقبال پر غور کیا جائے گا غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرنے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ شمالی کوریا ایسے اقدامات سے باز رہے جو خطے می اشتعال انگیزی کا باعث ہوں انہوں نے کہا کہ اگر شمالی کوریا نے مزید میزائل یا جوہری تجربات کئے تو اس کے خلاف نئی پابندیوں سمیت دیگر آپشن پر غور کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کی بڑھتی ہوئی اشتعال انگیزی کو دیکھتے ہوئے یہ بہت ضروری ہو گیا ہے کہ ملک کے خلاف سخت اقدامات اٹھائے جائیں انہوں نے کہا کہ بیانگ یانگ کو خطے استحکام کے لئے مثبت رویئے کا مظاہرہ کرنے کی ضرورت ہے ۔



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…