ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

9/11حملوں کے بعد کی ویڈیو فوٹیج میں ایک ایسی چیز سامنے آگئی کہ ہنگامہ کھڑا ہو گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوزڈیسک)ستمبر 11کے حملوں کو 15سال ہوچکے ہیں لیکن آج بھی اس کے بارے میں مختلف کہانیوں کے نکلنے کا سلسلہ جاری ہے اور حال ہی میں ایک ویڈیو فوٹیج نے دنیا میں ہنگامہ برپا کردیا۔اس میں دیکاھ جاسکتا ہے کہ کوئی سفید بھوت جیسی پر اسرارچیز حملوں کے بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے گراﺅنڈ زیرو میں اڑ رہی ہے۔ ایک یوٹیوب صارف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے’میں نے حال ہی میں 9/11کی ویڈیو دیکھی ہے اوریہ نوٹس کیا ہے کہ کوئی چیز جڑواں ٹاورز کے اوپر اڑ رہی ہے۔مجھے بہت عجیب لگا اور سمجھ نہیں آرہی کہ یہ کوئی روشنی ہے یا کوئی مافوق الفطرت چیز،آپ خود فیصلہ کریں۔‘ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئی سفید چیز گراﺅنڈ زیرو پر اڑ رہی ہے۔اس پراسرار چیز کی تصاویر بھی ویڈیو کے ذریعے بنالی گئی ہیں۔ایک سروے میں اکثریت کا ماننا ہے کہ یہ روحیں ہیں جبکہ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ بھوت پر یقین رکھتے ہیں لیکن یہ کوئی بھوت نہیں۔تاہم دنیا میں ایک بار پھر ان حملوں پر بحث ہورہی ہے جس میں لگ بھگ تین ہزار افراد مارے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…