یونیورسٹی پرحملہ میں ڈاکٹرحسن کی شہادت ،بھارتی میڈیابھی بول اٹھا
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چارسدہ میں باچاخان یونیورسٹی میں حملے کے دوران کیمسٹری کے پروفیسرڈاکٹرسیدحامدنے جس طرح دلیری سے دہشتگردوں کامقابلہ کرکے 200طلباءکی جانوں کوبچایااس پرکستان کے خلاف ہرمعاملے پرہرزہ سرائی کرنے والابھارتی میڈیابھی ڈاکٹرحسن کی دلیری کی تعریف کئے بغیرنہ رہ رہ سکا۔ایک بھارتی ٹی وی چینل انڈیاٹوڈے نے اپنے ایک پروگرام میں بتایاکہ کس طرح… Continue 23reading یونیورسٹی پرحملہ میں ڈاکٹرحسن کی شہادت ،بھارتی میڈیابھی بول اٹھا