جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

کس ملک کا پرچم دنیا میں احتجاجاً سب سے زیادہ جلا یا جاتا ہے؟

datetime 4  مارچ‬‮  2016 |

لندن(نیوزڈیسک) مسلم ممالک سمیت دنیا بھر کے تمام ممالک میں اسرائیلی پالیسیوں کے خلاف احتجاج میں سب سے زیادہ جلائے جانے والے پرچم میں اسرائیلی پرچم پہلے نمبر پر آ گیاجبکہ مختلف جانوروں کے گلے میں اسرائیلی پرچم ڈال کر اسے جوتے مارنے کے رحجان میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ معاشی پالیسیوں، یہود و ہنود کے خلاف نفرت، فلسطینی مسلمانوں پر انتہائی ظلم اور گستا خانہ خاکوں اور کارٹونز کے حوالے سے دنیا بھر میں نکالی جانے والی ریلیز، واکس اور احتجاجوں میں سب سے زیادہ بے حرمتی بھی اسرائیلی پرچم کی ریکارڈ کی گئی ہے۔یاد رہے کہ مسلم ممالک میں امریکی پرچم کو جلانے کے واقعات میں کمی ہوئی ہے،اسرائیلی پرچم پہلے نمبر پرآ گیا ہے جبکہ غیر مسلم ممالک میں ایران کا پرچم نذر آتش کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…