روں سال صرف 65پاکستانیوں کو سیاسی پناہ دی گئی، بڑے ملک نے مسترد شدہ لوگوں کے بارے بھی بتا دیا
برلن(نیوزڈیسک)جرمنی کے وفاقی دفتربرائے مہاجرین وتارکین وطن نے بتایا ہے کہ رواں سال 942 پاکستانیوں کو جرمنی میں پناہ دینے یا نہ دینے کے بارے میں سرکاری فیصلے کیے گئے جن میں صرف 65 پاکستانی جرمنی میں سیاسی پناہ کے حق دار ٹھہرائے گئے۔ مجموعی طور پر 93 فیصد سے زائد پاکستانیوں شہریوں کی پناہ… Continue 23reading روں سال صرف 65پاکستانیوں کو سیاسی پناہ دی گئی، بڑے ملک نے مسترد شدہ لوگوں کے بارے بھی بتا دیا











































