بھارتی بحریہ کی سمندری حدود کی خلاف ورزی ‘ پاکستانی علاقے میں داخل
ٹھٹھہ(نیوز ڈیسک )بھارتی بحریہ نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کجھور کریک کے قریب پاکستانی علاقے میں داخل ہوکر 11 ماہی گیروں سمیت پاکستانی کشتی زبردستی اپنے قبضے میں لے لی۔یوسف کتیار گاوں کے رہائشیوں نے نجی ٹی وی کو بتایا کہ دلبر کتیار نامی شخص کی الشہباز بوٹ کجھور کریک میں موجود… Continue 23reading بھارتی بحریہ کی سمندری حدود کی خلاف ورزی ‘ پاکستانی علاقے میں داخل