سعودی عرب ،ایران کشیدگی،چین نے اہم اعلان کردیا
بیجنگ (نیوزڈیسک) چینی صدرژی جنگ پنگ آئندہ ہفتے سعودی عرب اور ایران کا دورہ کرینگے غیرملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں چین کی وزارت خارجہ نے کہاکہ صدر ژی جنگ پنگ19سے 23جنوری کے دوران سعودی عرب ، ایران اور مصر کا دورہ کریں گے تاہم مزید تفصیلات نہیں دی گئیں ۔ یہ امر… Continue 23reading سعودی عرب ،ایران کشیدگی،چین نے اہم اعلان کردیا