پیر‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2025 

بھارتی پولیس اہلکار کو ڈانس مہنگا پڑ گیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

بھارتی پولیس اہلکار کو ڈانس مہنگا پڑ گیا

چنائے (نیوز ڈیسک) ہندوستان کی ایک جیل اہلکار کو دوران ڈیوٹی تفریح کے دوران ڈانس کرنا مہنگا پڑ گیا۔ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست تامل ناڈو کے ایک پولیس اہلکار کے ڈانس کی ویڈیو انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر مقبول ہوئی، تو محکمے نے ایکشن لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کر دیا۔چنائے جیل کے چلبلے محافظ… Continue 23reading بھارتی پولیس اہلکار کو ڈانس مہنگا پڑ گیا

برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

datetime 13  فروری‬‮  2016

برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

مشی گن(نیوز ڈیسک)امریکا کی اکثر ریاستیں سرد ہواوں کی لپیٹ میں ہیں۔ شمال مشرقی ریاستوں میں برف باری اور سردی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔برف باری اور سردی نے امریکا کے شمال مشرقی علاقوں کو گھیر لیا ہے جس کے باعث کئی ریاستوں میں دفاتر اور اسکول بند کر دیے گئے ہیں… Continue 23reading برف باری کے باعث شمالی امریکا میں دفاتر اور اسکول بند کر دیئے گئے

امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2016

امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

سیول(نیوز ڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے ردعمل میں جنوبی کوریا میں اضافی پیٹریاٹ میزائل بیٹری نصب کردی ۔ سیول کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق سیول کے جنوب میں بیونگ تانک میں اوسان ائر بیس پر پیٹریاٹ سسٹم کے استعمال کیلئے امریکہ نے بیلسٹک میزائل ٹریننگ نصب کیا گیا ہے… Continue 23reading امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے

datetime 13  فروری‬‮  2016

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے جنگجوؤں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جان برینن نے کہا کہ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں جب اس شدت پسند گروہ نے ’’میدان جنگ میں کیمائی ہتھیار‘‘ استعمال کیے۔برینن… Continue 23reading داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں ٗسی آئی اے

پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راجنا تھ سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ پاکستان سدھر جائے ورنہ بگڑنے والوں کو ہمارے جانباز سدھارنا اچھی طرح جانتے ہیں ،سرحد پار سے ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینے کی کارروائی مسلسل جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نیپال سے ملحق ضلع سدھارتھ میں تقریب سے خطاب… Continue 23reading پاکستان سدھر جائے ورنہ ۔۔۔۔ بھارتی وزیر داخلہ کی پاکستان کو سنگین دھمکی

پاکستان کو 86 کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ

datetime 13  فروری‬‮  2016

پاکستان کو 86 کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا کی طرف سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پاکستان کیلئے مختص امداد کی بھارت نے شدید مخالفت کردی، بھارت نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کو مالی امداد فراہم نہ کی جائے ،بھارت نے الزام لگایا کہ پاکستان کو دی جانے والی امداد بھارت کے خلاف براہ راست… Continue 23reading پاکستان کو 86 کروڑ ڈالر نہ دیئے جائیں، بھارت کا امریکا سے مطالبہ

شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

datetime 13  فروری‬‮  2016

شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

دمشق(نیوز ڈیسک)شامی صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ امن عمل کی حمایت کرتے ہیں مگر حکومت دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرے گی ، پورے شام کا کنٹرول سنبھالنے کیلئے طویل وقت درکار ہے ،شمالی حلب میں روسی جیٹ طیاروں کے آپریشن کا مقصد ترکی سے اپوزیشن کی سپلائی لائن کو توڑنا ہے… Continue 23reading شام میں امن عمل کے حامی، دہشت گردی کیخلاف لڑائی ترک نہیں کرینگے،صدربشار الاسد

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہندوانتہاءپسند تنظیم کا شاندار اعلان

datetime 13  فروری‬‮  2016

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہندوانتہاءپسند تنظیم کا شاندار اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کی شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل نے ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی وقت شادی کرانے کا اعلان کردیا جس کے باقاعدہ انتظامات بھی کرلیے گئے ہیں۔ ہندو تنظیم بجرنگ دل نے اعلان کیا ہے کہ ویلنٹائن ڈے پر پکڑے جانے والے جوڑوں کی اسی وقت شادی کروا… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے کے موقع پر ہندوانتہاءپسند تنظیم کا شاندار اعلان

بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار

datetime 12  فروری‬‮  2016

بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار

روم(نیوزڈیسک)اٹلی کی پولیس نے نابالغ بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک کیتھولک پادری اور ایک فٹ بال ٹیم کا کوچ بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس نے بتایاکہ گیارہ افراد کو ان کے گھروں پر نظر بند کر… Continue 23reading بچوں کےساتھ جنسی زیادتی، پادری سمیت گیارہ گرفتار