پاکستانیوں کے لئے بھارتی آفر، بزنس کارڈلیجئے ، ملٹی پل ویزہ پایئے
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستانی بزنس مین اب تین سال کے ملٹی پل ویزے پر بھارت کے 15 شہروںکا سفر کرسکیں گے۔یہی نہیں بلکہ اب انہیں مقامی پولیس اسٹیشن پر رپورٹ کرنے کی بھی ضرورت نہیں رہے گی۔جنوبی ایشیائی ممالک کے کاروباری افراد کی بھارت میں آزادانہ نقل وحرکت کے لئے خصوصی ویزے’انڈین بزنس کارڈ‘کا نفاذ یکم… Continue 23reading پاکستانیوں کے لئے بھارتی آفر، بزنس کارڈلیجئے ، ملٹی پل ویزہ پایئے