بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سربراہ کا ننھی طالبہ کی حفاظت کیلئے منفرد اقدام

datetime 5  فروری‬‮  2016

متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سربراہ کا ننھی طالبہ کی حفاظت کیلئے منفرد اقدام

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات مسلح افواج کے نائب سربراہ اور ولی عہد ابو ظہبیجنرل شیخ محمد بن زید النہیان پریشان حال ننھی طالبہ کی حفاظت کیلئے سڑک کنارے تب تک بیٹھے رہے جب تک اس کے والد نہیں آئے۔ایک عرب اخبار کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات مسلح افواج کے نائب سربراہ جنرل… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سربراہ کا ننھی طالبہ کی حفاظت کیلئے منفرد اقدام

بھارتی جنرل کے بیٹے کواسلام قبول کرنا مہنگا پڑ گیا،نیا امتحان شروع

datetime 5  فروری‬‮  2016

بھارتی جنرل کے بیٹے کواسلام قبول کرنا مہنگا پڑ گیا،نیا امتحان شروع

ڈیرہ دھون(نیوزڈیسک)بھارتی پولیس نے فوج کے سابق میجر جنرل کے این سردانہ کے 44 سالہ بیٹے کو دہشت گرد گروپوں سے تعلقات کے شبہ میں گرفتار کرلیا ہے۔ریاست گوا پولیس کے اینٹی ٹیرارسٹ اسکواڈ کے مطابق سمیر سردانہ دہلی یونیورسٹی کا گریجویٹ ہے اور اس وقت ممبئی میں مقیم تھا۔ سمیر سردانہ جو پیشے کے… Continue 23reading بھارتی جنرل کے بیٹے کواسلام قبول کرنا مہنگا پڑ گیا،نیا امتحان شروع

مودی نے گوگل پرایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

datetime 4  فروری‬‮  2016

مودی نے گوگل پرایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

لاہور (نیوزڈیسک) سرچ انجن گوگل نے بھارتی وزیراعظم کی تصویرکوبھارت کے دس بڑے مجرموں میں شامل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں ٹوئٹر پر نریندر مودی کی مخالفت میں ہزاروں شہری پیغامات درج کرچکے ہیں، اب تک اس ہیش ٹیگ کے تحت13 ہزار سے زیادہ ٹویٹس کی جا چکی ہیں، گوگل کے ٹاپ ٹین کرمنلز… Continue 23reading مودی نے گوگل پرایک اوراعزازاپنے نام کرلیا

بھارتی کٹھ پتلی فاروق عبداللہ کا نئی دہلی کی ایوارڈ تقریب میں رقص

datetime 4  فروری‬‮  2016

بھارتی کٹھ پتلی فاروق عبداللہ کا نئی دہلی کی ایوارڈ تقریب میں رقص

نئی دہلی (نیوزڈیسک) نئی دہلی میں ہونے والے ایوارڈ شو کی تقریب کے دوران مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے میراٹھی دھنوں پر اداکار رنویر سنگھ کے ہمراہ رقص کا مظاہرہ کیا۔ ذرائع کے مطابق انہیں بہترین انٹر ٹینر کا ایوارڈ دینے کے لئے فاروق عبد اللہ کو سٹیج پر… Continue 23reading بھارتی کٹھ پتلی فاروق عبداللہ کا نئی دہلی کی ایوارڈ تقریب میں رقص

سکھوں کوآزادی ،مسلمان خواتین پربڑی پابندی برقرار

datetime 4  فروری‬‮  2016

سکھوں کوآزادی ،مسلمان خواتین پربڑی پابندی برقرار

پیرس (نیوزڈیسک) فرانس میں مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری ہے، فرانس میں عوامی مقامات پر صرف مسلمان خواتین کے حجاب پر پابندی ہے، سکھ افراد عوامی مقامات پر پگڑی پہن سکتے ہیں۔ سکھ افراد کے مظاہرے کے بعد نئی دلی میں فرانسیسی سفارت خانے نے اپنے قانون کے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ… Continue 23reading سکھوں کوآزادی ،مسلمان خواتین پربڑی پابندی برقرار

بھارت کومطلوب انڈرورلڈڈان داﺅداہیم کے” پاکستانی پتے “

datetime 4  فروری‬‮  2016

بھارت کومطلوب انڈرورلڈڈان داﺅداہیم کے” پاکستانی پتے “

لند(نیوزڈیسک) برطانوی حکومت نے مالی پابندیوں سے متعلق ایک فہرست میں ہندوستان کو مطلوب انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو بھی شامل کرلیا۔اکانومک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق فہرست میں ان کے چار پاکستانی پتے بھی درج ہیں، جو انہوں نے مبینہ طور پر ماضی میں استعمال کیے۔ تمام پتے کراچی کے بتائے گئے ہیں،… Continue 23reading بھارت کومطلوب انڈرورلڈڈان داﺅداہیم کے” پاکستانی پتے “

10سالہ افغان ہیرو عسکریت پسندوں کے ہاتھوں قتل

datetime 4  فروری‬‮  2016

10سالہ افغان ہیرو عسکریت پسندوں کے ہاتھوں قتل

کابل(نیوز ڈیسک) طالبان سے جنگ کے باعث ہیرو کا درجہ پانے والے 10 سالہ افغان لڑکے کو اسکول جاتے ہوئے عسکریت پسندوں نے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا نے ڈپٹی پولیس چیف رحیم اللہ خان کے حوالے سے بتایا کہ واصل احمد کو جنوبی صوبے ارزگان کے دارالحکومت ترین کوٹ میں ہلاک کیا گیاواصل نے… Continue 23reading 10سالہ افغان ہیرو عسکریت پسندوں کے ہاتھوں قتل

بھارت میں سابق فوجی جنرل کا بیٹا دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں گرفتار

datetime 4  فروری‬‮  2016

بھارت میں سابق فوجی جنرل کا بیٹا دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں گرفتار

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی فورسز نے ریاست گوا سے اپنی ہی فوج کے ایک سابق جنرل کے بیٹے کو دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اینٹی ٹیررسٹ اسکواڈ نے 4 روزقبل ریاست گوا کے واسکوریلوے اسٹیشن سے 44 سالہ شخص کو مشکوک سرگرمیوں پرحراست میں لیا تھا۔ سمیرسردانا… Continue 23reading بھارت میں سابق فوجی جنرل کا بیٹا دہشت گردوں سے تعلق کے الزام میں گرفتار

اسلام پر حملہ تمام مذاہب پر حملہ ہے ‘بارک اوباما

datetime 4  فروری‬‮  2016

اسلام پر حملہ تمام مذاہب پر حملہ ہے ‘بارک اوباما

بالٹی مور(نیوز ڈیسک)امریکی صدر اوباما کا کہنا تھا کہ اسلام پر حملہ تمام مذاہب پر حملہ ہے۔ جب بھی کسی مذاہب پر حملہ ہو تو اس کا دفاع کرنا ہم سب کی ذمے داری ہے ۔ امریکی صدر نے ریاست میری لینڈ میں مسجد کا دورہ کیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ آپ مسلمان… Continue 23reading اسلام پر حملہ تمام مذاہب پر حملہ ہے ‘بارک اوباما