واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی ریاست واشنگٹن میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 4 افراد کو ہلاک کر دیا اور پھر خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کے مطابق واشنگٹن کے علاقے بیل فیئرمیں ایک مسلح شخص نے گھر میں فائرنگ کے 4افراد کو قتل کردیا اور خود ہی پولیس کو قتل کی اطلاع دی۔ جس کے بعد اس نے گھر سے باہر نکل کر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کے مطابق گھر سے ایک خاتون اور دو بچوں سمیت 4افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ ایک لڑکی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واشنگٹن‘4افرادکو ہلاک کرنے کے بعدمسلح شخص کی خودکشی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی



















































