پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

بھارت میں ایک شخص نے اپنے گھر کے 14افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ممبئی کے مضافاتی علاقے میں ایک شخص نے اپنے ہی گھر کے 14افراد کو قتل کر کے خود کشی کر لی۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ضلع تھانے کے علاقے میں ایک شخص نے اپنے والدین، بہنوں، ان کے بچوں اور اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد پھندا لگا کر خود کشی کرلی۔مقتولین میں 7بچے بھی شامل ہیں۔35سالہ انور واریکر کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک نجی کمپنی میں چارٹرڈ اکاﺅنٹینٹ تھا۔ اس واقعے میں شدید زخمی ہونے والی ایک خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جو قاتل کی بہن صوبیہ بھرماکر بتائی جاتی ہے۔پولیس کا کہنا ہے فوری طورپر قتل کی وجہ سامنے نہیں ا?ئی تاہم ممکنہ طور جائیداد کے تنازع کے حوالے سے بھی تفتیش کی جارہی ہے

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…