جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ایران میں بحرینی سیاحوں کی بس نذرآتش

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

تہرا ن، منامہ(نیوز ڈیسک) ایران میں شرپسندوں نے بحرین کے سیاحوں کو لے جانے والی ایک بس پر حملہ کر کے اسے نذرآتش کر دیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے ذرائع کے مطابق منامہ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ تہران میں سیاحوں کی بس کو نذرآتش کیے جانے کے بارے میں مزید تفصیلات جمع کر رہے ہیں تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ آیا اس کارروائی میں سیاح محفوظ رہے ہیں یا نہیں۔سوشل میڈٰیا پر سامنے آنے والی ایک فوٹیج میں ایک بس کو نذرآتش کرتے دکھایا گیا ہے،جس کے بعد بحرین نے اس کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تاہم ایران کی جانب سے اس حوالے سے کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی ہے۔خیال رہے کہ بحرین نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کے طورپر 4 جنوری کو ایران سے اپنے سفارتی تعلقات منطقع کرتے ہوئے ایرانی سفارتی عملے کو منامہ سے نکال دیا تھا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…