دبئی:صنعتی علاقے الکوز میں آتشزدگی،لاکھوں درہم کا سامان جل کر خاک
دبئی (نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے صنعتی علاقے میں آگ لگنے سے لاکھوں درہم کا نقصان ہو گیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق آگ دبئی کے صنعتی علاقے الکوز میں ایک نجی کمپاو¿نڈ میں اچانک بھڑک اٹھی۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے کپماو¿نڈ کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ دبئی سول ڈیفنس… Continue 23reading دبئی:صنعتی علاقے الکوز میں آتشزدگی،لاکھوں درہم کا سامان جل کر خاک







































