منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

مصری صدر فروخت کیلئے پیش، جانئے کتنے لاکھ ڈالر کی بولی لگی؟

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصری صدر کو فروخت کیلئے آن لائن ویب سائٹ پر پیش کر دیا گیا۔ خریدنے کے لئے گاہک میدان میں اتر آئے۔ تفصیلات کے مطابق فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی کی طرف سے گزشتہ دنوں اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ اگر ملکی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے انہیں خود کو بھی فروخت کرنا پڑا تو وہ گریز نہیں کریں گے۔ مصری صدر کی طرف سے یہ اعلان ترقیاتی منصوبوں کو پیش کرتے ہوئے کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر میرے فروخت ہونے سے کچھ بہتری آتی ہے تو میں خود کو بیچ دوں گا جبکہ مصری عوام بھی پبلک فنڈز میں عطیہ دیں۔ان کے اس اعلان کے فوری بعد ایک تفریحی پیج پر انہیں فروخت کیلئے پیش کیا گیا۔ صارف کی طرف سے السیسی کی تصویر کے ’’معمولی استعمال شدہ فیلڈ مارشل‘‘ کے نام سے اشتہار جاری کیا گیا جس کے بعد مصری صدر کو خریدنے کے لئے ایک لاکھ ڈالرز سے زائد کی پیشکش بھی آ گئی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…