اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کوسوو پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان کا احتجاج جاری

datetime 27  فروری‬‮  2016 |

پرسٹینا(نیوز ڈیسک)کوسوو کی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں ایوان شور شرابے سے گونج اٹھا۔یورپ کی جانب سے کرائے گئے کوسوو اور سربیا کے معاہدے پر کوسوو کے اپوزیشن ارکان کا احتجاج کئی ہفتوں سے جاری ہے، گذشتہ روز بھی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے آنسو گیس کا شیل پھینک دیا ، جس کے سبب تمام اراکین کو عمارت سے باہر جاناپڑا اور اجلاس ملتوی کردیا گیا۔اپوزیشن ارکان کا کہنا ہے کہ وہ معاہدے پر نظر ثانی ہونے تک پارلیمنٹ کی کارروائی نہیں ہونے دیں گے



کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…