بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ترکی سے 6 پاکستانی بے دخل

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

انقرہ(نیوز ڈیسک )ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 6 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کرکے واپس بھجوادیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہزاد، طارق زمان، محمود سمیت 6 پاکستانی شہری ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم تھے جنہیں جمعرات کے روز واپس پاکستان بھجوادیا گیا ہے۔ واپس بھجوائے گئے تمام افراد پی آئی اے کی پروز پی کے 614 پرراولپنڈی کے بینظیر ایئر پورٹ پر پہنچے جہاں دستاویزات کی تصدیق کے بعد ایف آئی اے حکام نے انہیں حراست میں لے لیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…