داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں‘سی آئی اے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ کی سنٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ شام میں داعش کے جنگجوو¿ں نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ہیں۔جان برینن نے کہا کہ ایسے کئی واقعات ہوئے ہیں جب اس شدت پسند گروہ نے ”میدان جنگ میں کیمائی ہتھیار“ استعمال کیے۔ان کے اس بیان کے… Continue 23reading داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار ہیں‘سی آئی اے