بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی دارالحکومت میں 2 خود کش دھماکوں میں 15 نمازی شہید جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔علاقے میں فوری طورپر ریسکیو اہلکار پہنچے گئے جس کے باعث زخمیوں کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ دھماکوں کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیر لیا اور سرچ آپریشن شروع کر دیا۔ پولیس اور طبی ذرائع کا کہنا ہے بغداد کے نواحی علاقے شولا میں اہل تشیع کی مسجد میں خود کش بمبار نے اڑا لیا اور دوسرے نے اس وقت بارودی جیکٹ پھاڑ دی جب سکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر اکھٹے ہوئے۔ شہدا میں 4 سکیورٹی اہلکار شامل ہیں۔ فوری طور پر کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی
عراق کی مسجد میں 2 خودکش حملے‘ 15 نمازی شہید‘ 50 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی



















































