کھٹمنڈو(نیوز ڈیسک) نیپال میں لاپتہ ہونیوالے طیارے کا ملبہ مل گیا جبکہ اس میں سوار تمام 23 افراد بھی ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جائے حادثہ کے قریبی قصبہ میاگدائی سے پولیس آفیسر بشو راج خادکا نے بتایا کہ طیارے کا ملبہ ٹکروں میں بکھرا ہوا ہے اور اس میں سوار کوئی بھی شخص نہیں بچا ۔ انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونیوالوں میں ایک چینی اور ایک کورین شہری بھی شامل ہے ۔ نیپال کے وزیر سیاحت نے بھی طیارہ تباہ ہونے او ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے ۔ واضح رہے کہ طیارہ گزشتہ روز پوفارا ائرپورٹ سے روانگی کے کچھ دیر بعد شدید دھند کے باعث ریڈار سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد لاپتہ ہوگیا تھا۔
نیپال ،طیارے کا ملبہ مل گیا ،تمام 23 افراد ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی



















































