اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

تین ہندووں کو عیسائی بنانے کا الزام، انتہاپسندوں کا ایک شخص سے انتہائی تحقیر آمیز سلوک

datetime 30  جنوری‬‮  2016

تین ہندووں کو عیسائی بنانے کا الزام، انتہاپسندوں کا ایک شخص سے انتہائی تحقیر آمیز سلوک

آگرہ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے اورائی کوتوالی کے علاقے میں بجرنگ دل کے غنڈوں نے تین ہندووں کو عیسائی بنانے اور انہیں گائے کا گوشت کھلانے کا الزام لگاتے ہوئے ایک عیسائی کا سر اور بھنویں مونڈ دیں، اسے جوتوں کا ہار پہنا کر گلیوں کے چکر لگواتے رہے۔ اس دوران اسے تشدد کا… Continue 23reading تین ہندووں کو عیسائی بنانے کا الزام، انتہاپسندوں کا ایک شخص سے انتہائی تحقیر آمیز سلوک

ویتنام کے ساتھ باہمی شراکت داری کے لئےتیار ہیں،چینی صدر

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ویتنام کے ساتھ باہمی شراکت داری کے لئےتیار ہیں،چینی صدر

ہنوئی(نیوز ڈیسک)چین کے صدر ڑی جن پنگ نے کہا ہے کہ جامع باہمی اسٹراٹیجک شراکت داری کوویتنام کے ساتھ فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔ان خیالات کا اظہارچینی صدر ڑی نے ہنوئی میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ نوئن فوترانگ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کیا۔چینی صدر نے امید ظاہر کی کہ ویتنام کی… Continue 23reading ویتنام کے ساتھ باہمی شراکت داری کے لئےتیار ہیں،چینی صدر

ہیلری کی7ای میلز کو خفیہ اداروں کی درخواست پر روک دیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ہیلری کی7ای میلز کو خفیہ اداروں کی درخواست پر روک دیا گیا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ سابق وزیر خارجہ ہیلری کی مزید ای میلز آج جاری کررہا ہے تاہم ان میں سے انتہائی خفیہ نوعیت کی 7 ای میلز کو جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔امریکی محکمہ داخلہ کے مطابق سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی 7 ای میلز کو جاری کرنے سے روک… Continue 23reading ہیلری کی7ای میلز کو خفیہ اداروں کی درخواست پر روک دیا گیا

اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے

کراچی(نیوز ڈیسک)بھارتی اخبار نے جوہری تجربات پر پابندی کی تنظیم کے سربراہ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے، ان کی توثیق کے بعد مصر بھی اس معاہدے کی توثیق کردے گا۔ تاہم پاکستان بھارت سے پہلے کبھی بھی اس معاہدے کی… Continue 23reading اسرائیل اور ایران بہت جلدسی ٹی بی ٹی کی توثیق کر دیں گے

چین ‘کان میں پھنسے 4 مزدور 36دن بعد نکال لیے گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2016

چین ‘کان میں پھنسے 4 مزدور 36دن بعد نکال لیے گئے

بیجنگ(نیوز ڈیسک)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا ، جہاں جپسم کی کان میں پھنسے 4 کان کنوں کو 36 دن بعد بحفاظت نکال لیا گیا۔چین میں گزشتہ سال 25 دسمبر کو جپسم کی ایک کان ڈھہ گئی تھی ، جس میں پھنس جانے والے 4 کان… Continue 23reading چین ‘کان میں پھنسے 4 مزدور 36دن بعد نکال لیے گئے

ایران شام کی پشت پناہی کیلئے کھل کر سامنے آگیا،بڑا اعلان

datetime 30  جنوری‬‮  2016

ایران شام کی پشت پناہی کیلئے کھل کر سامنے آگیا،بڑا اعلان

تہران (این این آئی)ایرانی حکام نے شام میں صدر بشارالاسد کے دفاع کے لیے اتاری گئی فوج کی واپسی کے حوالے سے سامنے آنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ تہران کا دمشق سے اپنی فوجیں واپس بلانے کا قطعاً کوئی ارادہ نہیں ہے اور نہ ہی مستقبل میں… Continue 23reading ایران شام کی پشت پناہی کیلئے کھل کر سامنے آگیا،بڑا اعلان

یورپی ملک کا80 ہزار افراد کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2016

یورپی ملک کا80 ہزار افراد کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک) سویڈن کے وزیر داخلہ انڈرس ایگیمن نے کہا ہے کہ ملک کے حکام 80 ہزار افراد کو ملک بدر کرنا چاہتے ہیں جن کی پناہ کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر داخلہ نے بتایا کہ ملک بدری کے لئے چارٹر طیارے استعمال کریں گے اور اس… Continue 23reading یورپی ملک کا80 ہزار افراد کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

یورپی ملک تارکین وطن کے بچوں کو پناہ دےگا

datetime 30  جنوری‬‮  2016

یورپی ملک تارکین وطن کے بچوں کو پناہ دےگا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی حکومت نے کہاہے کہ برطانیہ شام اور دیگر شورش زدہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے ایسے تارکین وطن مہاجر بچوں کو اپنے ہاں پناہ دے گا جو اپنے خاندانوں سے بچھڑ چکے ہیں،فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خاندانوں سے بچھڑنے والے مہاجر بچوں کو برطانیہ میں پناہ دینے کے لیے برطانوی حکام اقوام… Continue 23reading یورپی ملک تارکین وطن کے بچوں کو پناہ دےگا

یورپی یونین کے اہم ملک میں ’فیملی ری یونین‘ یا خاندان کو بلانے کی سہولت کے بارے میں نیا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2016

یورپی یونین کے اہم ملک میں ’فیملی ری یونین‘ یا خاندان کو بلانے کی سہولت کے بارے میں نیا فیصلہ

برلن(نیوزڈیسک)جرمنی میں اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں کے درمیان سیاسی پناہ سے متعلق پالسیی پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی میں گزشتہ برس سیاسی پناہ کے لیے 10 لاکھ سے زائد افراد کی درخواستیں رجسٹر کی گئی تھیں۔ حکومت کو امید ہے کہ اب اس تعداد میں کمی واقع ہو سکے گی۔… Continue 23reading یورپی یونین کے اہم ملک میں ’فیملی ری یونین‘ یا خاندان کو بلانے کی سہولت کے بارے میں نیا فیصلہ