بصرہ(نیوز ڈیسک)عراق کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تابکار مادہ جنوبی شہر ز±بیر میں ایک پیٹرول اسٹیشن کے قریب پڑا ہوا ملا۔ یہ مادہ جس کیس میں موجود ہے اس کو کوئی نقصان نہیں ہوا اس لیے تابکاری کے پھیلاو کا خطرہ نہیں ہے۔ اس سے پہلے عراقی حکام نے اعلان کیا تھا کہ شہر بصرہ کے قریب واقع امریکی کمپنی ویدرفورڈ کے گودام سے خطرناک تابکار مادہ غائب ہو گیا تھا۔
عراق‘ چوری شدہ تابکاری مواد مل گیا، تابکاری پھیلنے کا خطرہ نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی، ایس ایچ او سمیت تھانے کا پورا عملہ معطل
-
محمد عباس کو کیوں ڈراپ کیا گیا؟ بابر اعظم نے وجہ بتادی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟



















































